Shahzadah Musa Raza

شہزادہ امام علی ابن موسیٰ رضا علیہ السلام 

   سید السادات ڈاکٹر سید محمد حمید الدین حسینی رضوی قادری شرفی رحمۃ اللّٰہ علیہ   

Shahzadah Imam Ali Musa Raza (Alaihissalaam)

Dr Syed Mohammed Hameeduddin Hussaini Razvi Quadri Sharafi (RahmathUllah Alaihi)

 آئی ہرک کا ’’۳۶‘‘واں سالانہ مرکزی جلسہ شہادت عظمیٰ  امام سیدناحسین  علیہ السلام

اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا( آئی ہرک) اور بارگاہ شہزادہ امام علی ابن موسیٰ رضا ؑکے زیر اہتمام ۳۶واںسالانہ مرکزی جلسہ شہادت عظمیٰ سیدنا امام حسین علیہ السلام ، جمعہ  ، ۱۰؍محرم الحرام ۱۴۴۸ھ م ۲۶؍جون ،بعد نماز جمعہ، جامع مسجد محبوب شاہی مالاکنٹہ روڈروبرو معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوگا۔ پروفیسر سید محمد حسیب الدین حسینی رضوی حمیدی جانشین شہزادہ امام علی ابن موسیٰ رضا ؑ ڈاکٹر سید محمد حمید الدین حسینی رضوی قادری شرفی  ؒ نگرانی کریں گے۔تلاوت کلام پاک، قصیدہ بردہ شریف، محفل حمد ونعت و سلام و منقبت کے بعد سادات کرام، مشائخین عظام اور علماء محترم کے خطابات ہوں گے۔ بعد ہٗ نگران جلسہ کا خطاب ہوگا۔الحاج محمد یوسف حمیدی صدر انتظامی کمیٹی نے عامۃ المسلمین سے بہ پابندیٔ وقت شرکت کی خواہش کی ہے۔