Shahzadah Musa Raza

شہزادہ امام علی ابن موسیٰ رضا علیہ السلام 

   سید السادات ڈاکٹر سید محمد حمید الدین حسینی رضوی قادری شرفی رحمۃ اللّٰہ علیہ   

Shahzadah Imam Ali Musa Raza (Alaihissalaam)

Dr Syed Mohammed Hameeduddin Hussaini Razvi Quadri Sharafi (RahmathUllah Alaihi)

آئی ہرک کا ’’۱۷۰۸‘‘ واں تاریخ اسلام اجلاس

اسلامک ہسٹر  ی ریسرچ کونسل (انڈیا) آئی ہرک کے زیر اہتمام یکشنبہ، ۲۹؍نومبر۲۰۲۶ء  کو منعقد شدنی ’’۱۷۰۸‘‘ ویں تاریخ اسلام اجلاس   کا پہلا سیشن صبح  ۱۰ بجے ’’ایوان تاج العرفاءؒ حمیدآباد‘‘ واقع شرفی چمن، سبزی منڈی قدیم، حیدرآباد اور دوسرا سیشن ۱۲ بجے دن جامع مسجد محبوب شاہی مالاکنٹہ روڈ، روبرو معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوگا۔ پروفیسر سید محمد حسیب الدین حسینی رضوی حمیدی جانشین شہزادہ   امام علی ابن موسیٰ رضاؑ  ڈاکٹر سیدمحمد حمید الدین حسینی رضوی شرفی  ؒ نگرانی کریں گے۔  ایک آیت جلیلہ کا تفسیری اور ایک حدیث شریف کا تشریحی مطالعاتی مواد کی پیشکشی کے بعد آئی ہرک کے دونوں سیشنز  میں سیرت شہزادی کونین سیدۃ النساء العٰلمین سیدہ بی بی فاطمہ زہرا علیھا السلام  پر لکچرز ہوں گے۔الحاج محمد یوسف حمیدی نے سامعین  کرام سے بہ پابندیٔ وقت شرکت کی خواہش کی ہے    ۔